خدا نہ خواستہ آپ کسی گناہ میں مبتلا ہیں بار بار وہ گناہ چھوڑنے کا ارادہ کرتے ہیں لیکن نہیں چھوڑ پاتے اور دل میں گناہ کو گناہ سمجھ رہے ہیں تو امید ہے اللہ اپنی قدرت سے وہ گناہ آپ سے چھڑوا دینگے کبھی یہ سوچ کر دوسرے گناہ نہ کریں کہ ویسے بھی فلاں گناہ کر رہا ہوں تو یہ دوسرا گناہ بھی سہی ۔اس طرح آپ گناہوں کے دلدل میں دھنستے ہی چلے جائیں گے۔یہ شیطان کی بڑی چالاکی , چال اور وار ہے۔
کوئ غزل سنا کر کیا کرنا💕 یوں بات بڑھا کر کیا کرنا. ؟ تم میرے تھے، تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا..؟ تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو منا کر کیا کرنا..؟ تیرے در پر آ کے بیٹھیں ہیں اب گھر بھی جاکر کیا کرنا..؟ دن یاد سے اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا..؟💕