ﺍﭘﻨﮯ 💓💝ﺳﭙﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ💃💃👑 ﮐﯽ ﻃﺮﺡ💃💃------✌ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ🙆---😘😘-- ﺟﯿﻨﮯ 🌏🌏ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﮏ🙋 ﺧﻮﺩﺩﺍﺭ👇👇 ﺳﯿﺎﻧﯽ ﻣﮕﺮ ﺗﮭﻮﺭﯼ ﺳﯽ------😘😘💁💁 ﭘﺎﮔﻞ ﻟﮍﮐﯽ💆💆 ﮨﻮﮞ-------😘😘 ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽﮨﻮﮞ🌸😋😘😘🥀------ ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮐﮍﻭﯼ🍂🌺🍁 ، ------ﺗﮭﻮﮌﯼ 💋ﻣﯿﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﮑﻞ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ👩❤️👩 ﺟﯿﺴﯽ ﮨﻮﮞ------👒👒👑...🖤✨ ---😘😍❤💞🙈👌👑👑👑👑👑---------💞💞👸 #ShaHZadi 💖
یار اسے سمجھنا چاہیے نا مجھے کہ میں باقی لڑکوں کی طرح نہیں ہوں۔۔جس عمر میں لڑکوں کے چہروں پر سے ہنسی لمحے بھر کے لیے بھی جدا نہیں ہوتی اس عمر میں بھی میرے وجود پر ہر لمحہ اداسی چھائی رہتی ہے۔ پر وہ سمجھتی ہی نہیں ہے اور پھر جب وہ مجھے نہیں سمجھ پاتی تو میں خاموش ہو جاتا ہوں۔۔ بالکل خاموش۔۔۔۔ 💔
میں ہوں حیران اپنی جرآت پر کیسے دل سے اسے بھلا ڈالا 🔥
جب اسکی زلفوں میں پہلا سفید بال آئے گا تب جا کے اُس کو ملاقات کا خیال آئے گا 🤦♂️
لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں
میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو.......
#بے_شک..!!💖❤ چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا جو کردار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے❤ 💟🔥💓♡
اُمیدیں انسانوں سے لگا کر شکوہ اللّٰه سے کرتے ہو ، تم بھی کمال کرتے ہو __•" ♥🍃 👑
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا , جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا...!
دنیا میں اگر کوئی قابل بھروسہ ہے😍🧸 تو وہ الله عزوجل کی ذات ہے❤️💯😊👉 🥀🥀