رنگین دنیا سفید خون,
کالے دل منافق لوگ,






ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں❤️
مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلئے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے۔💔




