*ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!*
*ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤
بہت خوش ہیں تیرے بارے میں جب سے سوچنا چھوڑا 💔💞
ہر شخص خدا، بننے میں مصروف
یہ تماشا بھی خدادیکھ رہا ہے
میں جچتا ہوں صرف تمہارے ساتھ
تم کہو تو کروں اپنے امی ابو سے بات?😍🙈😂😂❤