Heny11 : *ایسے لوگوں سے بلاوجہ چیزیں خرید لیا کرو* . *کیونکہ ان کے گھر میں دوسرا... MORE▼کمانے والا کوئی نہیں ہوتا*. ❤ 🌸 - 63 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Heny11 : جو لڑکی گھر میں پہننے والے عام سے جوتے کیلئے چالیس ڈگری میں پورا بازار... MORE▼کھنگال سکتی ہے وہ اگر تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنے کا فیصلہ دو منٹ میں لیتی ہے تو اس کے اس فیصلے کو معمولی نہیں سمجھنا، بےشک دنیا ایک بازار ہے مگر وہ تمہیں خرید نہیں سکتی، ہزاروں چیزوں کو ریجکٹ کردینے والی اگر ہر روز تمہارے آگے ہاتھ پھیلاتی ہے تو اسکی بےبسی سمجھنا- سمجھ جانا تم اس کیلئے کس قدر ضروری ہو!! 🖤 🌸 - 63 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Heny11 : میں خوشبو مختلف ہوں خوشبوؤں سے میں سب میں رہ کے سب جیسی نہیں ♥ - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Heny11 : میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواؤں گا💙 👑 🌸 🔥 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT