کسی لڑکی کی طرف محبت کا ہاتھ اسی وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو نکاح دین کی کفاظت کرتا ہے ..... اسلام محبت کے خلاف نہیں ..... کسی سے محبت کرتے ہیں تو نکاح کر کے اسے اپنی عزت بنائیے صرف جانچنے کے لیے اور معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کیے لیے نہیں ..... 💔