کاش مجھے بھی کوئی ایسا بخار چڑھے کہ
چند پل ہی لگیں اور موت سانسوں کی ڈوری کو چیرتی ہوئی آجائیے🖤
👑 🌸 🔥
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے ❤️
بیا به ځما لارو ته ګوری
ما به توبه ستا د یارئ ویښکلي وینه






دعائے سفر پڑھی,,اور پھونک دی اس پر
اُسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گا🖤
👑 🌸 🔥
اب کر کے فراموش تو ناشاد کروگے ..
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کروگے ..
ایکــــــــ بزرگ آپریشن ٹیبل پہ لیٹے تھے بڑا اور کٹھن آپریشن ہونے والا تھا
آپریشن کرنے والا ڈاکٹر ان کا داماد تھا
جب ڈاکــــــــٹر داماد آپریشن تھیٹر میں آیا تو بزرگ نے بڑے پیار سے داماد کا ہاتھ پکڑا اور کہا
بیٹا میں جانتا ہوں تم مجھے کچھ ہونے نہیں دوگے
پر اگر کچھ انہونی ہو گئی تو تمہاری ساس تمہارے ساتھ ہی رہے گی اس بات کا خیال رکھنا
#آپریشن_کامیاب رہا😂

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پینسل✏ کی جگہ پین 🖋اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں🔥

میں اب ناول ادھورے ہی چھوڑ دیتا ہوں،
جہاں بچھڑا ہوا دیکھ لوں- - - - - کسی کو!
بغیر مقصد کے زندگی گزارنا ایسی ہے
جیسے کہ بنجر زمین یا بغیر پروں کے پرندہ?🙂❤
💫⚡ 💯
تمہارے بعد جس کا جی چاہے رکھ لے مجھے
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain