Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

✨_______👑
جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہوں گے 💯✨

Heny11
 

فانی دنیا🌱۔۔۔۔۔۔۔ عارضی بسیرا🌹🌺
سب کچھ خدا ⁦☝️⁩کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں میرا🙌👏

Social media post
H  : post by heny11 - 
Bless your timeline ❤️
H  : Bless your timeline ❤️ - 
MashaAllah 😍🖤
Black beauty 🖤
H  : MashaAllah 😍🖤 Black beauty 🖤 - 
Heny11
 

ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں❤️

Social media post
H  : post by heny11 - 
🖤🖤 Black Lovers 🖤🖤
H  : 🖤🖤 Black Lovers 🖤🖤 - 
Heny11
 

اللہ مغفرت فرمائے
اس کی کتّھئی آنکھوں میں ہے جنتر مَنتر سب
چاقو واقو چُھریا ں وُریاں خنجر وَنجر سب
جس دن سے تم روٹھیں مجھ سے روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر تکیہ وَکیہ بستر وِستر سب
مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں اب پہلی جیسی ہیں
پھیکے پڑ گئے کپڑے وَپڑے زیور ویور سب
عشق وِشق کے سارے نسخے مجھ سے سیکھتے ہیں
حیدر ویدر منظر وَنظر جوہر وَوہر سب
شاعر : ڈاکٹرراحت اندوری مرحوم

Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

😍😘سر پھروں کی محفل ميں جب ذکر ہوا بدمعاشی کا سُن کر قِصے ہمارے لوگ ديدار کو ترس گۓ....

Heny11
 

گلہ یہ نہیں کہ ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ۔۔۔۔💪💪💪
افسوس یہ ہے کہ انہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا۔۔۔۔❤️❤️❤️

Heny11
 

حسد کرنے والے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ
جب تم خوش ہوتے ہو تو وہ غمگین ہو جاتا ہے

جس دن تمھیں لگے کہ کوئی اور ہے جو مجھ سے بھی زیادہ تمھارا ہے میں اُس دن اپنی محبت سے مُکر جاؤ گآ 🙂💔
H  : جس دن تمھیں لگے کہ کوئی اور ہے جو مجھ سے بھی زیادہ تمھارا ہے میں اُس دن اپنی - 
Social media post
H  🔥 : post by heny11 - 
A female sea beaver while receiving her husband after a trip in search of food 😍
H  : A female sea beaver while receiving her husband after a trip in search of - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

ہمدم میرے ہمسفر ، تُو چل میرے ساتھ اِن گلیوں میں اِن رستوں پر جہاں بادل بارش دریا سب رہتے ہیں۔ جہاں خواب میرے بستے ہیں❤️
👑 🌸 🔥

Heny11
 

ہمدم میرے ہمسفر ، تُو چل میرے ساتھ اِن گلیوں میں اِن رستوں پر جہاں بادل بارش دریا سب رہتے ہیں۔ جہاں خواب میرے بستے ہیں❤️
👑 🌸 🔥