Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

میں اردو  لب و لہجے والا لڑکا،❤️
کیسے سناؤں پختون لڑکی کو حالِ دل اپنا
👑 🌸 🔥
H  : میں اردو لب و لہجے والا لڑکا،❤️ کیسے سناؤں پختون لڑکی کو حالِ دل اپنا 👑 🌸 - 
ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے, آپ لڈن جعفری کے نام سے مشہور تھے,

 اناللہ وانا الیہ راجعون
H  : ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے, آپ لڈن جعفری کے نام سے مشہور - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جسے دیکھ کر اللّٰہ کی یاد آۓ ۔❤️
 جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤسنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔
 جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔  جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے اور اللّٰہ کو گواہ بنا کر۔ تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ ۔ 
ہاں محرم بن کر مہربان ہونا ہی اصل مردانگی ہے اور یہی مرد کی خوبصورتی ہے ۔❤🥰
H  : اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جسے دیکھ کر اللّٰہ کی یاد آۓ ۔❤️  - 
وہ کہے آنکھیں کھول اور باتیں کر
اور میرے پاس اختیار نا ہو.... 🖤
👑 🌸 🔥
H  : وہ کہے آنکھیں کھول اور باتیں کر اور میرے پاس اختیار نا ہو.... 🖤 👑 🌸 🔥 - 
Heny11
 

لوگ سمجھتے ہیں میں تم سے محبت کرتا ہوں ذرا خود آ کر بتاؤ ان سب کو کہ میں تم سے محبت نہیں کرتا ، میں بلکل پرواہ نہیں کرتا تمہاری ،
تم خوش هو یا اداس مجھے فرق نہیں پڑتا تم آؤ یا جاؤ میں ذرا بھر محسوس نہیں کرتا تم مجھ سے بات کرو یا نہ کرو میں سوچتا تک نہیں اس بات کو..! تم آؤ اور بتاؤ ایک بار ، جتنی دیر تم لوگوں کو یہ سب باتیں بتاؤ گی نا صرف اتنی دیر میں تمہیں دیکھنا چاہتا ہوں تم آؤ ناں اور بتاؤ سب کو کہ میں تمہارے لئے کچھ بھی نہیں ہوں اور میں تمہیں بتاؤں گا کہ "تم میری محبت نہیں عشق ہو میرا..!
👑 🌸 🔥

Heny11
 

میں اور میرا موبائل ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں😍
لیکن گھر والے اس رشتے کہ سخت خلاف ہیں😜😝😝

Social media post
H  🔥 : post by heny11 - 
Heny11
 

غضب یہ کہ پیاری بالکل بھی نہیں ہے وہ
کمال یہ کہ میں پھر بھی مرتا ہوں اس پر
👑 🌸 🔥

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو 
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں 
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو 
کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں تم کو
جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور 
اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو
کیا عجب خواہشیں اُٹھتی ہیں ہمارے دل میں 
کر کے منا سا ہواؤں میں اُچھالیں تم کو
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھالیں تم کو
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو
اس قدر تم پہ ہمیں ٹوٹ کے  پیار آتا ہے 
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم
ہم کو بکھرے ہوے مل جاؤ سنبھالیں تم کو
وصی شاه
H  : باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم - 
Heny11
 

دونوں خوددار تھے اتنے کہ خاموشی کا سبب..
اُس نے پوچھا بھی نہیں ، میں نے بتایا بھی نہیں..🖤
🌸

Love in picture ❤❣💗
H  : Love in picture ❤❣💗 - 
Heny11
 

۔💔🙂
• اک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
وہ جان کر بھی، انجان رہا اکثر
۔🍂

A wedding cake in the shape of a car😬🧩
H  : A wedding cake in the shape of a car😬🧩 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Social media post
H  : حجاب آپ کی شناخت کو چھپاتا نہیں ♥️ بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک با عزت - 
محبت کرنے والے کبھی بھی چاہنا نہیں چھوڑتے کبھی بھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں۔❤️
H  : محبت کرنے والے کبھی بھی چاہنا نہیں چھوڑتے کبھی بھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے - 
Heny11
 

محبت کرنے والے کبھی بھی چاہنا نہیں چھوڑتے کبھی بھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں۔❤️

وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں.
وہ جاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں🖤🥀😍
H  : وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں. وہ جاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی - 
Social media post
H  : post by heny11 -