بِســــــمِ اللهِ الَـــرَّحْـمَـــنِ الــرَّحِيــــم
اے مالک الملک!
بے شک ہم تجھ سے بہترین چیزوں کا سوال کرتے ہیں، بہترین دعا کا، بہترین نجات کا،
بہتر ین عمل کا، بہترین ثواب کا،
بہترین زندگی کا، اور بہترین موت کا سوال کرتے ہیں
اے میرے رب!
ہمیں ثابت قدم رکھ، ہمارا نامۂ اعمال وزنی کر، ہمارا ایمان ثابت رکھ، ہمارے درجے بلند کر، ہماری نمازوں کو قبول کر، اور ہماری خطاوں کو بخش ہم سے راضی ہو جا میرے مولا۔!
آمیــــــــن ثم آمیـــــــــن يارب العالمـــــــین 🌿💜






زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا محض دعاؤں میں شامل ہونا کافی نہیں ہوتا
زندگی میں ہونا بھی لازم ہوتا ہے 💞💞











✍🏻═••❍دلچسپ معلومات❍•
انگلش کا❁ A ❁سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے، دنیا کے تقریباً %99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں❁ A ❁لازمی لکھا جاتا ہے،
لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی،
One سے Nine Hundred Ninety Nine
تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ❁A❁استعمال نہیں ہوا…
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain