Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐋𝐨𝐯𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫.😔❤
𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐬 𝐞𝐟𝐟𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐚𝐜𝐫𝐢𝐟𝐢𝐜𝐞𝐬 .🙏
H  : 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐋𝐨𝐯𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫.😔❤ 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐬 𝐞𝐟𝐟𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐚𝐜𝐫𝐢𝐟𝐢𝐜𝐞𝐬 .🙏 - 
Heny11
 

پوچھنا یہ تھا 😊
یہ جو غصہ آتا ھے🤔🤔
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂
💞💞

Heny11
 

ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے .❤@

Heny11
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 🔥
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔

Funny joke
H  : post by heny11 🤣 - 
سارا جگ مخالف ہو جاوے ۔۔۔۔!!!
 بلھیا :💔
بس یار منافق نہ ہو ے
H  : سارا جگ مخالف ہو جاوے ۔۔۔۔!!! بلھیا :💔 بس یار منافق نہ ہو ے  - 
Heny11
 

پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر 💕
پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا 💔

شرک برداشت نہیں،🔥
یا تو وہ مکمل چاہیئے یا ذرا بھی نہیں! 🙃🥀
😻
H  : شرک برداشت نہیں،🔥 یا تو وہ مکمل چاہیئے یا ذرا بھی نہیں! 🙃🥀 😻 - 
عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان، اسکے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سہ لیتی ہے- جبکہ مرد اس کی بلند آواز برداشت نہیں کر سکتا_
H  : عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان، اسکے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سہ لیتی - 
Heny11
 

تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی🌹
پھول سارے خرید کر دیکھے ہیں 😍
💞💞

Heny11
 

وہ لڑکی مجھے اپنی جان بھی بتاتی ہے 😊
پھر پرانی محبت کے دکھڑے بھی سناتی ہے 😏

Heny11
 

💞💞کوئی دھواں اْٹھا, نہ کوئی روشنی ہوئی
جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ
💞💞

اسکے لہجے میں مقیٌد تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر جی کو جلانے والے!!!
💔❤
H  : اسکے لہجے میں مقیٌد تھی بلا کی ٹھنڈک لفظ سارے تھے مگر جی کو جلانے والے!!!  - 
Heny11
 

عورت اگر سمجھے تو اس کے لئے سب سے بڑی گالی! کسی کی "گرل فرینڈ" کہلانا ہے,,

یہ جو تم بالوں کو گول کر کے پیچھے گیند بنا لیتی ہو نا🙈😍
قسم سے مجھے بہت پیاری لگتی ہو🤨😍😍😛😛
H  : یہ جو تم بالوں کو گول کر کے پیچھے گیند بنا لیتی ہو نا🙈😍 قسم سے مجھے بہت - 
Good night
H  : Good night Allah hafiz ❤💗❣ - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے ناں...!!!
تو سمجھ لینا بد دعا لگی ہے...!!!🔥💔

Heny11
 

*پھر بارشیں____ تو ہونی ہی تھی...*
*ہوا کو دُکھ جو سُنائے تھے میں نے...*
😔😔😔📝💔😰

Heny11
 

وقت کے ایک تماچے کی دیر ہے صاب جی .
.
میری فقیری بھی کیا تیری بادشاہی بھی کیا,,,,