ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے🥀
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا🔥💔
Tal'luq jis say dill ka tha,
Wo aj anjaan huay betha hai..
💔








💐🌺🌼🍀
وہ واحد شخص ہے جس کے لئے میں نے
خود کو سنوارا بھی. . . اور بگاڑا بھی. . .
🥀👑

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔



" اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر
میں نے اپنی بات کی اپنے دل میں قبر کھود لی 🙂
🖤

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے
کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain