پورا ایک گھنٹہ fb پر notification،واٹس ایپ پر status،اور twitter پر tweet دیکھ کر موبائل رکھنے پر یاد آیا کہ موبائل تو time دیکھنے کے لیے اٹھایا تھا۔🤦😅😂🥀
Forget people and move on like you forget the old syllabus 🙂 -✨
-" لکھنے کو لکھ دوں حال زندگی، مگر ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا_"🙂🖤 🥀
زندگی کا اک اصول بنا لو جو چھوڑ دے اسے بھولا دو🌸🥀 ✌
🍂ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی۔۔۔۔۔ کیا کریں آتا ہی نہیں منتیں کرنا۔۔۔۔!!♥ ❤💫
Jo tooot kr bhi muskra dy Aesa be-Sharam hun me. ✌
بات کرنے کے لیے وقت 😏 موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی 💔 دل میں اہمیت ہونی چاہئے 💞🍁 😻
دُکھ تو یہ ھے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص کچھ بھی ہو جائے ، میرا نہیں ہونے والا..!!💔🙃 🥀
Mujhe kyun koi ignre karega me khud he kesi ko mou nahi lagati.🖤