اپنی حالت کا #_خود احساس نہیں ہے #_مجھ کو .. 🥀
#_میں نے اوروں سے سُنا ہے کہ #_پریشان ہوں میں ۔
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے
خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے💔
تم آنکھوں کی پلکوں جیسے ہوگئے ہو
کہ ملے بنا سکون ہی نہیں ملتا 😍😘
بہت کچھ سیکھا ہے اس دنیا سے
نہ سکیھ سکی تو بس"کسی کو تکلیف"دینا 👍🥀🌿❤️
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے 💔
کاش۔ لوگ احساس کرتے
نہ دل ❤️ دوکھاتے نہ بکواس کرتے
وقت خاموش ہے ٹوٹے ہوئے رشتوں کی طرح
وہ بھلا کیسے مرے دل کی خبر پائے گا____🖤
اچھی لڑکیاں نامحرم کی محبت ختم ہونے پہ روتی نہیں ہیں بلکہ
وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ گناہ اور آزمائش سے اللہ نے بچا لیا.