Heny11 : اور اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کر کے سنوار دے .❤🙂 - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ السلام و علیکم... MORE▼ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ 🌹🌹 اے دلوں کو پھرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ !!! آمین ثم آمین 💞💞 - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : تمہارے بعد محبت کا جو ہوا سو ہوا... تمہارے بعد اداسی کا میں سہارا ہوں... - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : لوگوں کے عیب سے اس طرح غافل ہو جاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہوتے ہو۔ - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : اتنے بھی تم پیارے نہیں ہو۔۔۔۔۔!!! جتنا میری چاہت نے تمھیں سر چڑھا رکھا ہے... MORE▼۔۔۔۔۔😜😜 😍😘 - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : پھر یوں ہوا کی زندگی مصروف ہو گئی جو جان جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے۔ - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : حادثہ میرے ساتھ پیش آیا اور بستر سے جا لگی ھے وہ ❤❤ - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Heny11 : یوں تو پاگل ھےوہ میرے لیے__ مگرصاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ 🔥 - 65 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT