عورت جو پہلے بیٹی ہوتی ہے پھر بیوی اور بعد میں ماں بن جاتی ہے دیکھا جائے تو یہ تمام رشتے معاشرے میں اہم ترین مقدس و محترم ہوتے ہیں عورت سختی کے بجائے محبت کی زبان جلد سمجھتی ہے دکھ جھیلنے یا استقامت کے ساتھ زندگی کے ہر طوفان کا مقابلہ کرنا اس کی مٹی میں شامل ہے ۔