mujy pata nahi k kon mery post ko like karta hai ..par jo bi.hai ....thank u ....q k mery frnds is time online nahi hai ..❤💗❣
- لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کا تہمت لگا دیتے ہیں ! 🌚🔥💯
مُرشِد ، کُچھ اور بولوں اب جرات نہیں رہی
مُرشِد ، تسلیوں کی ضرورت نہیں رہی. 🙂💔
۔مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے🥀
وہ کہیں آباد تو ھوا ھو گا-🙃💯🔥