میں کیا کہوں کہ اسکا ساتھ کیسا ہے ✨💯
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے 💞🔥🔥💕
عشق دل ❤سے ہوتا ہے
وہ بھی کیا عشق جو جیسم سے ہوتا ہے
اُن کی نزاکت کی بات کیا کریں ،،،
چوڑیوں سے بھی کلائی کو درد ہوتا ھے ♥ ،،،
مجھ کو اپنوں نے لوٹا
غیروں میں کہاں دم
میری کشتی بھی وہاں ڈوبی
جہاں پانی تھا کم
مجھ سے نہ مل سکا مذاج کسی کا۔💔۔
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں۔🖤
✨

یادیں عزیز ہیں مگر آرامِ جاں کہاں
تیرے بغیر واقعی جینا مُحال ہے میرا
اُس کا ہنسنا مجھے بھاتا تھا سُو وہ شخص
بال کھولے ہوئے ہنستا ہی رہا میرے بعد...





اس کی محبت میں شراکت نہیں قبول مجھے
وہ اگر میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے♡︎
🖤
آپ کے والد کی ہر چیز مقدس ہے.
یہاں تک کی جوتے بھی جس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے❤️
ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 فیس بُک استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ فیسبک میں ہو یا آپ کی life میں__
#🔥




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain