Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Social media post
H  : post by heny11 - 
bas ab yahi umeed hai ...💔
H  : bas ab yahi umeed hai ...💔 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Social media post
H  : post by heny11 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
وہ اس قدر مجھ سے محبت کرتی ہے کہ  اسکی آنکھیں میرے علاوہ نہ کسی اور مرد کی طرف اٹھتی ہیں، 
اور نہ میرے دل میں کسی لڑکی کا خیال آتا ہے 😊❤️
🙋♂️
H  : وہ اس قدر مجھ سے محبت کرتی ہے کہ اسکی آنکھیں میرے علاوہ نہ کسی اور مرد کی - 
Heny11
 

جس کے جیسے دوست ہوتے ہیں اس کا کردار ویسا ہی ہو جاتا ہے کیونکہ صحبت کا اثر ہوتا ہے

Heny11
 

باپ اور بھائی کیMuhabat بہن اور بیٹی کے لیے انمول ہے کسی کے تین لفظوں کا ڈر نہ ہوتا تو کسی بہن اور بیٹی کی آنکھ میں آنسو نہ ہوتے

15ستمبر سےخیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری سکول کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔(ذرائع)۔
H  : 15ستمبر سےخیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری سکول کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
always remember  ❣
H  : always remember ❣ - 
ameen  ❤💗💕💓💞❣
H  : ameen ❤💗💕💓💞❣ - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
Social media post
H  🔥 : post by heny11 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
مطلب تجھے پا کے بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا
🙂
H  : مطلب تجھے پا کے بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا 🙂 -