اچھی لڑکیاں نامحرم کی محبت ختم ہونے پہ روتی نہیں ہیں بلکہ
وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ گناہ اور آزمائش سے اللہ نے بچا لیا.
"میں بتاؤں کیا __ وہ داستاں😊
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا😑
میرے سامنے _ کوئی بات کی💕
میرے سامنے __ ہی مُکر گیا"!🌸❤
💞💞
ہر نماز میں فکر تیری ___ ❤
ہر دعا میں ذکر تیرا ___ 😇
اور کیسے کروں محبت تجھ سے ___ 🔥
اور کتنا کروں میں ورد تیرا ____ 😘
#🔥
جنہیں ہماری قدر نہیں،
خدا ان سے ہمیں دور رکھے 😊
بڑا طویل صدمہ تھا _______!!!
تیرے مختصر سے دھوکے کا__!!! 🙂♥
مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی ہیں
عورت کو ایک بھی من چاہا نہیں ملتا
reality
یوں تو #پاگل تھا وہ میرے لیے__
مگر #صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ 🔥