ہائے اپنوں میں وفا ڈھونڈتے ہو مرشد!
پاگل ہو کیا ؟قصہ یوسف نہیں سنا کیا؟
100 post complete 😍💓💕❤
- " خاص کہاں تھا وہ
خاص بنا دیا تھا میں نے 🔥💯
"_ اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو :
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو _____"___😏😍😊😎
اور نیت باوضو ہو تو
محبت بھی _ اک عبادت ہے
💯👌♥️
درد تو مقدر ___تھا❤
کاش تم دوا____ہوتے😔
مار دیتے ہیں کبھی کبھی..
خود ہی کے انتخاب..💔
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت❤️
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

یونہی تنہا کر جاتے ہیں
جانے کیوں لوگ چھوڑ جاتے ہیں
تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے۔۔
باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے۔
اعتبار تھا شاید۔۔۔🔥
یا شاید مان تھا تُم پر۔۔۔🖤
خیر جو بھی تھا اب نہیں رہا۔۔۔💔






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain