اگر کوئی عورت پانچ منٹ میں اپ کی بات مانتی ہے تو اپ کی ماں ہے 🤱🏻 اگر کوئی عورت دس منٹ میں اپ کی بات مانتی ہے تو وہ اپ کی بہن ہے 💁🏻♀️ اگر کوئی عورت 15 منٹ میں اپ کی بات مانتی ہے تو وہ اپ کی بیٹی ہے🙋🏻♀️ اور اگر کوئی عورت مسلسل سننے کے بعد بھی اپ کی بات نہیں مانتی تو وہ بیہری ہے🤷🏻♀️ ہر بات میں بیوی کو بیچ میں لانا مناسب نہیں😂😂🤣🤣
_17 کی عمر سے ہیں سفید بال میرے!!!_ _مجھ سے مت پوچھو گھر کا حال میرے۔۔۔_ _اچھا لگتا ہے بات کرکے آئینے سے!!!_ _بہت ملتے ہیں اُس لڑکے سے خیال میرے۔۔۔_ *✒️*