happy rainy day
yar bela waja kon esa karta hai
اِک عرصہ بعد ہوئی کُھل کے گفتگو اُس سے
اِک عرصہ بعد وہ کانٹا چبھا ہوا نکلا
*عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصّہ نہ رہوں میں*
*عین ممکن ہے تیرے ساتھ آخری ہو یہ دن میرے*
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب میں بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں
🥀🖤🥀
𝖠𝗋
لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں ،، کیونکہ آپ نے ان کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا ۔🍂🖤
~#Itx_Yarkhani🔐~
دِلـوں سـے کبـــ نِــکلتے ہیں ، مُحبتـــ جن سـے ہـــوتی ہے*🍂
*بُھول جـانـا ، بُھـلا دینا فقط ایک وہـم ہـوتـا ہـے* 🥀
*سر ہو سجدوں میں اور دل میں دھوکے بازی ہو❤🩹*
*ایسے سجدوں سے بھلا کیسے خدا راضی ہو!🦋*
*Yarkhani❤️❤️
ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ
۔ ﺑﺎﺟﯽ ﮐﭙﮍﺍ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﻣﯿﮟ1
ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
. ﺑﺎﺟﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ2
ﮐﮩﮯ ﮔﺎ
*_روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے_*
*_تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے، عافیت بھی پاتی ہے اور مکمل بھی ہو جاتی ہے🩹💐🖤 -*
اِتنی آسان شرائط پہ جو ہارا ہے مجھے،
خود پہ حیراں ہوں کہ وہ کیسے گوارا ہے مجھے
کیا کہوں کیسی اذیت ہے کہ اُس قاتل نے،
زندہ چھوڑا ہے مجھے اور نہ مارا ہے مجھے✍✨
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے
🫂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain