اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے
🫂
Expiring post
ابھی تو زرد موسم ہے رتیں بدلی تو سوچیں گے
کہ اپنی چاہتوں کے پھول کہاں ہم نے سجانے ہیں
کوئی لکیرِ محبت نہیں اے دست شناس.!!
ترا جواب تو بس لائنوں کا دھوکہ ہے....!!
ہمارے پاس وہ ہوتا تو ہم بھی کہہ دیتے.!!
زوالِ عمر فقط آئنوں کا دھوکہ ہے..!!🙂🖤
ابھی ضد نہ کر دل بے خبر
کہ پس ہجوم میں ستم گراں
ابھی کون تجھ سے وفا کرے
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خدا سے دعا کریں
اُس نے پُوچھا کہ "کیا بنا دِل کا"؟ 🖤🖤
ہم نے بھی کہہ دِیا دھڑکتا ہے ابھی💔💔
تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
۔
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟
۔
سوال پوچھا تو بات نکلی
تمام موسم ہیں ، دل کے موسم
وہ ساتھ ہے تو حسین موسم
اگر نہیں تو ، اداس موسم
تمام موسم ، ادھار موسم ۔۔!❤️❤️
DIL OS KI MOHABBAT MAI GEREFTAR HOTA
EK HUSN KI DEVI SE MUJE PYAR HOWA THA
every one lets come to my mehfil for gap shap hassi mazak
Eid Mubarak
تجھے کیا خبر تیری یادوں نے مجھے کس طرح ستایا🌹💥💯
کبھی اکیلے میں ہنسایا تو کبھی محفلوں میں رلا دیا🥺😘💯
درحقیقت محبت تو یکطرفہ ہوتی ہے______🔥
جو دوطرفہ ہو اسے معاہدہ کہتے ہیں______🖤👀
میرا قصہ بہت مختصر تھا.!!!
میرا درد بھی لازوال تھا.!!!
میری زندگی وہ شخـص تھا.!!!
جسـے ہر فن میـں کمال تھا.!!!
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں.!!!
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا.!!!
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی..!!!
جسـے نفسیات پہ کمال تھا..!💥
Eid Mubarak ❤️❤️ all friends
کیا ستم ہو کہ نۓ سال کو چل دیں ہم لوگ،
اور تعاقب میں وہی روگ پُرانے لگ جائیں...!
عمرِرفتہ کو تیرے شھر کے بازاروں میں،،،،،.
ڈھونڈتےڈھونڈتےمُمکن ھےزمانےلگ جائیں!
بہت سے غم دسمبر میں دسمبر کے نہیں تھے...
اسے بھی جون کا غم تھا مگر رویا دسمبر میں...
تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے
اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہُوں میں
اپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمنّاؤں پہ شرمِندہ ہُوں
اپنی بے سُود اُمیدوں پہ نِدامت ہے مُجھے 🙂✔️💔🖤
سو بار بندِ عشق سے آزاد ہم ہوئے
پر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain