اور پھر نام ہم سے چھین لیا جائے گا 🥀
اور پھر پکارا جائے گا ہمیں میت کہہ کر 🪦
⚰️
barh mai jai larkiya hume wese bhi hoore melegi 😂😂 kaha hai meri tasbih 😂😂😂
رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اُس پر
بات ایسی بھی نہیں ہے کہ بھلائی جائے...!🙂🥀🖤
• 💫🤍✓
مجھے دیکھو کہ بھیڑ میں تو پہچان جاؤ گے
خوش مزاج سا چہرہ اداس سی آنکھیں💔💔
میری تعلیم میرے خواب ادھورے رہ گئے
اس شخص کا بچھڑنا مجھے خود سے بیزار کر گیا 💔
#🥀💔
tu ibteda hai tu inteha❤️❤️
zuban pe rehta wird tera ❤️❤️
" لفظوں کی حد تک مُجھے بُہت چاہا اُس نے ، اس سے آگے تھا وہ مجبور بُہت! ۔ " 💔🙂
ہم تو مجنوں جیسا بھی حال نہیں کر سکتے
ہم پہ تو گھر گھر کی بھی زمیدارایاں ہیں❤🩹😩
har dard pe zarf lagate ho awaz na nekle seskiyo ki💘💘💘❣️❣️
hum ko jeene se pehle hi jaldi thi tum pe marne ki ❤️❤️❤️
نہیں ہے مجھے شکوہ کسی کی بے رخی سے غالب😒
💯🔐❤🩹🫶🏻🫥💫🖇️🙃
شاہد ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل 😢😢
esa bhi ek waqt tha muj pe koi muj pe jan warta tha pr hum dono ko kesi ki nazar lag gayi or pr sab khatam 😔😔
میں اکثر ہنسا دیتا ہوں اداس لوگوں کو
کیوں کہ مجھسے میرے جیسےلوگ دیکھے نہیں جاتے 🍁🥀💔
سوچا بھی نہ تھا کبھی ایسے بھی زمانے ہوں گے 💔🫠
رونا بھی ضروری ہو گا 🥹
آنسو بھی چھپانے ہوں گے🫵😭🥹
muje delasa na do mai mar raha ho💔💔💔
muje Zindagi se azad kar💔💔💔
منتظر ہے موت مجھے اے موت تو مجھے گلے لگا لے میں تڑپ رہا ہوں تیری آس میں آ مجھے زندگی سے نجات دلا دے😔💔🙏
عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
*_کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاقی کا طالب_* 🍀
*_منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے_* 🙂
قیمتی تھے کبھی ہم بھی 🙂
اور پھر رفتہ رفتہ عام ہو گیا 💔🙁
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain