Damadam.pk
Hero.of.mardan's posts | Damadam

Hero.of.mardan's posts:

Hero.of.mardan
 

ہتھوڑی 🔨 مل گئی ہے
جس نے منہ پے ڈمپل🙄
بنوانا ہے رابطہ کرے🙂🤝

Hero.of.mardan
 

ہم نے دیکھا ہے آج پھر اسے کسی کا بنتے ہوے
میرے خوابوں پر بھی میرا بس نہیں رہا

Hero.of.mardan
 

zama da hal na na khabara khalaq
mata aksar wayi mazi de okre 💔💔💔

Hero.of.mardan
 

جو مخلص ہیں بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں

Hero.of.mardan
 

جب آپ کا زلیل ہونے کا دل چاہ رہا ہو نا تو آپ کسی کے ساتھ مخلص ہو جائیں۔🥀

Hero.of.mardan
 

join my mehfil friends

Hero.of.mardan
 

رات بھر کا سفر فضول گیا آنکھ کھلتے ہی خواب بھول گیا💔

Hero.of.mardan
 

کیا کہوں اب عشق کے درد چھُپانے کو
تم جانتے ہو نا مجھے کوئی بہانہ نہیں آتا

Hero.of.mardan
 

sok bejlo wala ta owaye che bejli rapredi walla gharak ye kro da garme na yokhwa mashi di bal khwa garmi

Hero.of.mardan
 

ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر

Hero.of.mardan
 

ڈاکٹرز کہتے ہیں صبح سویرے اٹھنے سے عمر زیادہ ہوتی ہے
مرغا صبح 3 بجے اٹھتا ہے شام کو کڑاہی میں ہوتا ہے
لھٰذا آرام سے اٹھا کریں 😁

Hero.of.mardan
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜🥺🥺😭

Hero.of.mardan
 

تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے

Hero.of.mardan
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

Hero.of.mardan
 

میری فنی پوسٹ کا مطلب ہوتا ہے 😊
کدی ہس وی لیا کرو 😃
اور لوگ اس پر بھی انگوٹھا چھاپ کے چلے جاتے ہیں 😐😒
اے تواڈے نکاح دا رجسٹر نہی🙄🧐

Hero.of.mardan
 

چوم کر میرے کفن کو ایک دن تم خوب کہو گی
نئے کپڑے کیا پہن لیے اب دیکھتے بھی نہیں.😒
💔💔

Hero.of.mardan
 

مجھے دیکھو کہ بھیڑ میں تو پہچان جاؤ گے
خوش مزاج سا چہرہ اداس سی آنکھیں💔💔

Hero.of.mardan
 

مدّتیں ہو گئیں. ہیں چپ رہتے
کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے🙁

Hero.of.mardan
 

" لفظوں کی حد تک مُجھے بُہت چاہا اُس نے ، اس سے آگے تھا وہ مجبور بُہت! ۔ " 💔🙂

Hero.of.mardan
 

اے مچھروں رات کو اتنا نہ کاٹا کرو
صبح سرخ دھبوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ 😜😜😂🙈🙈🙈🙈