*دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو۔۔۔🥹💔*
*دعا ہے تمہارے سجدے قبول ہوں😢💔*
میں نے یَک طرفہ جُدائی کی ، اذیت دیکھی
میں نےجھیلا هے جزیرے پہ بھٹکتاهوا دکھ
🫀⚜️💯🫥
*اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ..... 🖤*
*اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ.....!!🔥*
کسی کو مل گئی ھے اُس کی چاہت
کسی کے پاس وعدہ رہ گیا ھے۔
تو میرا حوصلہ تو دیکھ، ___داد تو دے کہ اب!!!!!!
شوق کمال بھی نہیں، ___شوق زوال بھی نہیں!!!!!
میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا،___ اور کوئ ملال بھی نہیں!!!!!
*قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے 🥺*
*ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے اچھا نہیں ہوتا 💔*
زندگانی ہار کر________ ہوں مُطمئن بیٹھا ہوا
وہ جواری ہوں جِسے اِس مات کا کچھ غم نہیں!
لوگ خوش مزاج کہتے ہے مجھے..,,😊😊
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ,,,💔🥀
کاسۂ دستِ عشق،.........خالی ھے !
ھم بھی رَد ھو گئے، دُعا کی طرح !!
میرے صبر پہ کوئ اجر کیا،میری دوپہر پر یہ بات کیوں
مجھے اوڑھنے دے اذیتیں،میری عادتیں نہ خراب کر
خیرات میں ملی خوشی اچھی نہیں لگتی
میں اپنے غموں میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح🥺💔
-💛
بدناَمِ تَو بُہتِِ ہُ٘وں اسِِؔں زَمـاَنِِـے مََی٘ں
تُو بَ٘تاََ تَیرِے سُنّنِے مَی٘ں کِِ٘ونَسؔاَ قِ٘ـصََـہ آیاَ ہََـ٘ے
(💔)
ْ
ہم نے دِل کی کتاب میں تیرے…
سارے وعدے سنبھال کر رکھے…
— ✍️
بچپن کی ایک غلط فہمی یہ بھی تھی
کہ بڑے ہوکر زندگی دِلکش ہوجائے گی.
ْ
ہم نے دِل کی کتاب میں تیرے…
سارے وعدے سنبھال کر رکھے…
— ✍️
پھر میرے بعد بھٹکنا ہے تو نے دربدر!!
ظہیر تجھ کو اس لیے بھی روکتا تھا میں!!
____🙂🖤🥀
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے
یہ وہ دکھ ہےجو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا#
زندگی چیخ بن گئی میری
درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے
🙏🙏
وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
ایک وقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی،،،
ھمارے بخت میں لکھا ھوا سہولت سے
بس ایک درد تھا جو ھر طرح میسر تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain