Damadam.pk
Hero.of.mardan's posts | Damadam

Hero.of.mardan's posts:

Hero.of.mardan
 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے

Hero.of.mardan
 

مرد وہ بلا ہے !
جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا پر
ایک عورت سے ڈرتا ہے، جس سے وہ بے انتہا پیار کرتا ہے"🥀❤️🩹
#__✨🌻🖤

Hero.of.mardan
 

وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت!!
اکیلی ذات کے لیۓ میں کاٸنات کیا مانگوں!
____🙂❤️🥀

Hero.of.mardan
 

چلا کر تُمہاری آواز کی رکارڈنگ کو..!!
ایک ہی بات کو اب میں سو بار سُنا کرتا ہُوں!
____😰💔🥀

Hero.of.mardan
 

یوں تو میرے خلوص کی قیمت بھی کم نہ تھی
کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پہ مر گئے

Hero.of.mardan
 

*سنو ،،*
*میرا دل💝 آرہا ہے تم پہ*
*آنے دوں یا بریک ماروں🙈*

Hero.of.mardan
 

*وہ ظرف رکھتا تو جان پاتا ۔۔۔!!*
*چپ رہنا بھی اک شکایت تھی!!*
___☹️💔🥀

Hero.of.mardan
 

کا ش محبت میں بھی الیکشن ہو تے
ہم دھند لی کرکے تمہیں جیت لیتے۔

Hero.of.mardan
 

تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذُوق تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی🥀  "

Hero.of.mardan
 

وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو!!
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے!!
اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ!!
اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے!!
____🙂❤️🥀

Hero.of.mardan
 

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں

Hero.of.mardan
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتا تو نہیں❤🩹🥺

Hero.of.mardan
 

خلاف ذوق سہی پر یوں شعر لکھنے سے۔۔!! 🥀
تجھ سے زرا سا تعلق بحال رہتا ہے ۔۔!!!! ❤️
💞

Hero.of.mardan
 

اتنے خاص نہیں ہیں ہم
کہ کوئی ہمیں کھونے سے ڈرے۔۔!!

Hero.of.mardan
 

اس نے جب چھوڑنا چاہا تو فقط اتنا کہا
آدمی ٹھیک تھے تم یار بس خدا کی مرضی

Hero.of.mardan
 

ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی۔
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپاے ھوے ہیں
اس وقت نہ چھیڑ اے کشش لذت دنیا۔
اس وقت میرے دل کو وہ یاد اے ھوے ہیں۔

Hero.of.mardan
 

وہ شخص کسی اور کا ہو کر کہتا ہے 💔🥀🥀✌🏻
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا💔💔🥀

Hero.of.mardan
 

💔چھوڑو یہ بات اتنے زخم کہا سے ملے😔
اے زندگی بس اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے 💔.

Hero.of.mardan
 

*تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں 🥀*
*جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں🖤*
*تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں💔*
*لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں✍🏻*
*نمی آنکھوں میں لئے لوگوں سے کبھی ہنس لیں 🥀*
*تو ایسا لگتا ہے کہ خود کو سزا دیتے ہیں🤐

Hero.of.mardan
 

اک شخص ہے جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے ۔😒
اک شخص ہے جو مجھ سے گنوایا نہیں جاتا ✨♥️