Damadam.pk
Hero.of.mardan's posts | Damadam

Hero.of.mardan's posts:

Hero.of.mardan
 

_*میاں خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی..*_
_*وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی.💔*_

Hero.of.mardan
 

✨🤐نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے نہ کتابیں بول پاتی ہے۔ ✨
✨میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔✨🥹
✨💔

Hero.of.mardan
 

mara che qadam ahlam ghamona di
mara che mar shama nu kha nada

Hero.of.mardan
 

دل لگا کے ٹُھکرائے ہوۓ لوگ ہیں ہم.!!
افسوس کیجئے،کنارہ کیجئے،سبق لیجئے!!
____🙏🏻💔🥀

Beautiful People image
H  : تو جو کہے دنیا بھلا دوں میں🥺 تجھ کو ہی اپنی دنیا بنالوں میـں 🫂 - 
Beautiful People image
H  : میں نے کہا بھی تھا چل یہاں سے نکل چلیں، 🖤 اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں - 
یہ جو مل جاتے ہیں رستے میں اچانک ہم روز
اس کا مطلب میں تجھے بیٹھ کے سمجھاؤں گا
H  : یہ جو مل جاتے ہیں رستے میں اچانک ہم روز اس کا مطلب میں تجھے بیٹھ کے سمجھاؤں - 
Hero.of.mardan
 

گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے 😩😕😕
خیر میرا تو ٹھیک ہے سب کو 14اگست
مبارک ہو 😒😒😕😊🙂😜😜

Hero.of.mardan
 

mardan mai zordar barish ki waja se Hero sar se pao tak bheg gaya awesome mosam ⛈️⛈️⛈️🌧️🌧️

Hero.of.mardan
 

گردش زمانہ سے گھبرا کر میں نے
تصور میں کئی بار تیرے کندھے پر سر رکھا ہے

Hero.of.mardan
 

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

Hero.of.mardan
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣۔

Hero.of.mardan
 

میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں
جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی۔۔۔💯💚

حسن والوں کے ہوں گے چرچے بہت لیکن 💕❤
💯💕مثالیں حیا والوں کی دی جاتی ہیں
H  : حسن والوں کے ہوں گے چرچے بہت لیکن 💕❤ 💯💕مثالیں حیا والوں کی دی جاتی ہیں - 
" دُکھ تو یہ ہے کہ ؛ میری اُس کے لِیے مُحبت اُس کے علاوہ سب کو نظر آتی رہی! ۔ " 💔🙂
H  : " دُکھ تو یہ ہے کہ ؛ میری اُس کے لِیے مُحبت اُس کے علاوہ سب کو نظر آتی رہی! - 
Hero.of.mardan
 

بس اتنا کہوں گا کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں،،
جن میں آنکھیں نہیں دل رو پڑتے ہیں
اور جس تکلیف میں دل رو پڑے اس میں انسان ،،
زندہ رہ کر بھی مر جاتا ہے،،🖤
🥀🖤

Hero.of.mardan
 

⚠️📖
*_اگر تم پاپا کی پری ہو تو پھر_*
*_ہم بھی ابا کے بگ ہیں🦩🦩_*
😂🤭

Hero.of.mardan
 

15104496263 yalla koi khelna chahta hai tu ao

Hero.of.mardan
 

بے رخی کس نے ایجاد کی؟
مئے کشی کس نے ایجاد کی؟
زندگی کیوں بنائی گئی؟
خودکشی کس نے ایجاد کی؟
کون چیخا تھا پہلی دفعہ؟
خاموشی کس نے ایجاد کی؟
کس کی تنہائی وحشت بنی؟
ڈائری کس نے ایجاد کی۔۔۔۔؟
ایک محبت کا دستور تھا۔
دوسری کس نے ایجاد کی؟
کون پہلا منافق بنا۔۔۔۔۔؟
دوستی کس نے ایجاد کی؟
کس پے نازل ہوا پہلا غم؟
شاعری کس نے ایجاد کی؟

Hero.of.mardan
 

: نازنیں،،،،،،،نازآفریں،،،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج.
۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔.