Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

درحقیقت ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جسے بھولنا ہو

Hh147456
 

جو قسمت میں نہیں تھا زندگی اسی سے ٹکرا گئی

Hh147456
 

"کبھی بھی آپشن نہ بنیں ترجیح بنیں یا تنہا رہیں۔"

Hh147456
 

*یادیں کیوں نہیں بچھڑتی
❤️🩹🥹*

Hh147456
 

آج دل بہت اداس ہے
دل کر رہا ہے کسی اجنبی کو سارا حال سناؤں

Hh147456
 

ہمارے سینے میں دل نہیں ازیت دھڑکتے ہیں
💔

Hh147456
 

میں تھک چکا ہوں اپنے مُقدر کے ہاتھوں

Hh147456
 

خواہشیں دِل کا ساتھ چھوڑ گئیں

Hh147456
 

تجھے چاہتوں کا مان نہ رکھنا آیا

Hh147456
 

لاعلاج مریض ہوں میں

Hh147456
 

میں نے پالا ہے ایک مدت سے اک تعلق جس کا نام اذیت ہے

Hh147456
 

اداس رہنے سے اگر موت واقع ہوتی
میری تو اب ہڈیاں خاک ہو گئے ہوتی
🤐🤐

Hh147456
 

ایک اُداسی میرے کاندھے کا سہارا لے کر دھیرے دھیرے
میری پہلو میں اتار اتی ہے

Hh147456
 

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Hh147456
 

گرفت ڈھیلی رکھیں۔۔۔ !!
جسے محبت پابند نہ کر پائے
اسے طاقت بھی پابند نہیں رکھ سکتی!!!
🖤

Hh147456
 

ہمیں خدا کی محبت بتائی ہی نہیں گئی
ہمیں بچپن سے خدا سے ڈرایا گیا
😔

Hh147456
 

بھاگ جانا اچھا ہوتا ہے, بہت سی جگہوں سے, بہت سی باتوں سے, بہت سے دلوں سے
🙂

Hh147456
 

اے میرے لاحاصل شخص۔ تجھے ہم یوں دیکھتے ہیں جیسے بھوکا فقیر روٹی کو دیکھتا ہے
💔

Hh147456
 

"پرسکون وہ ہے جسے کم یا زیادہ کی فکر نہیں۔"
💯🔥

Hh147456
 

کسی بخت والے کے ہی تخت کی زینت بنے گی، ہماری توجہ، ہماری جنونیت ،ہماری شدتیں-"
♥️🥀