اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
کسی کے پاس کوئی حل نہیں اُداسی کا
گھروں کو جائیے سب آج بات ختم ہوئی
کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا میں سمجھی باغ میرا ہے🌸
سفر بہتـ دُور کا ہـے ،
اور تُم ہاتھ چُھڑانا جانتـے ہو
🌼
میں زندگی میں بڑا کچھ نہ کر سکی لیکن کسی کے ساتھ محبت بڑی ہوئی ہے مجھے_🙂
میں چپکے سے ٹوٹ گیا.....!!!!!
گرتا تو شور ہوتا....!!!!
“تم شکست کھا چکے ہو!“
لا پرواہی اچھی ہے پروا کرو گئے تو
لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں
🖤
یہ بھی ممکن ہے آنکھ بھگونے لگ جاؤں
وہ کہیں کیسے ہو تم ! اور میں رونے لگ جاؤں
🙂
🖤
سسکیوں نے چار سو دیکھا
کوئی ڈھارس نہ تھی
ایک تنہائی تھی
اس کی گود میں سر رکھ لیا
🖤
"goodbye," "death," or "never"
"I only miss you, when i am breathing"
تم امید کا وہ آخری دلاسہ تھے جس کے مل جانے سے سوچا تھا کہ ہمیں زندگی کے سارے خوش رنگ ملیں گے
”ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی اذیت ہے
اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی کہانی ہے
لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہو جاتی ہے
زندگی رات اور صبح کے تصادم میں الجھی ہوئی ہے، کبھی رات پہلے آ جاتی ہے اور کبھی صبح
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain