چاند تارے نہیں دے سکوں گا , میرے پاس سُرخ پھول ہے ،
قبول یے ؟
Not interested
اداسی نے کسی کو نہیں مارا، لیکن اس نے ہمیں ہر چیز سے خالی کر دیا ہے
🙂🥀
جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو۔۔۔
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے۔۔۔
بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں..۔
Soo true
🖤🤐
مجھے سب کچھ یاد ہے لیکن یہ بہت بری بات ہے۔
میرا قصہ بہت مختصر ہے
مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاؤ گے
🖤
دنیا کی ہر محبتـ " پیسے " کے گرد طوافـ کرتی ہے____!!!!
بہت مضبوط تهے
مگر
جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔
عطرِ روحاں کے پھولوں کا مرجھانا دکھ ہے۔۔۔
🖤🥀
تُـم عشـق کــرو اور __ درد نہ ہو__؟
مطلب دسمبر ہو _ اور سرد نہ ہو__؟
بعض دفعہ ہم اس لیے بھی ہنس دیتے ہیں کہ رو نہ دیں
🖤🥀🍁
اتنی بیزاری رہی تھی آج دن بھر
🚬🖤