Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 

koi ek e post kr do...
I'm waiting for you🙄🙄

Hh147456
 

اور پھر جِنہیں جیت کی ہی عادت ہو اُنہیں مُحبت شکست دیتی ہے۔

Hh147456
 

ڈر کے مارے صبح کو کھولتے نہیں آنکھیں

Hh147456
 

سچیاں محبتاں

Hh147456
 

انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اُسے مکمل حاصل ہو جانے والی چیز سے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔

Hh147456
 

معجزے کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، صبر، اور اللہ پر یقن۔

Hh147456
 

میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو.

Hh147456
 

اِتنا تو حاصل بھی نہیں تھے تُم، جِتنا تُمہارا دُکھ سہا ہے

Hh147456
 

*_حقیقتوں کی تلخیاں

Hh147456
 

*" بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے ، لیکن سبھی کو چاہیے
عُمرِ دراز بھی! ۔

Hh147456
 

الجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم

Hh147456
 

کچھ لوگ ہمیں دیکھنا بھی نہیں چاہتے لیکن نظریں پھر بھی ہم پر ہی رکھی ہوتی ہے

Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 

میں نے جب اس سے دور جانے کا ارادہ باندھا تو میں نے ہر چیز اٹھا لی سوائے اپنے دل کے۔ وہ میرے سارے سامان سے بھاری تھا۔