Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

بعض اوقات انسان دوست ، دشمن اور تماشائی میں فرق نہیں کر پاتا ۔
🖤🥀

Hh147456
 

محبت ان راستوں سے گزرے گی جہاں بھیڑیے شکار سے ڈرتے ہیں
🖤

Hh147456
 

یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا
💔💔💔💔

Hh147456
 

تو نے مجھے کھو دیا جیسے پاگل یادیں کھو دیتا ہے_🙂🍁

Hh147456
 

زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو کے میں کیسا ہوں، تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل ہو جاتی ہیں.🥀🥀

Hh147456
 

بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں
عِشق جب واردات کرتا ہے.۔۔۔۔

Hh147456
 

I miss you😔

Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 

مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں

Hh147456
 

"صبر"
کہنے کو
تین حرفی لفظ ہے
مگر
ضبط کمال کا مانگے ہے۔🥀

Hh147456
 

ہم میں میچورٹی صرف تب آتی ہے۔ جب ہمیں ریجیکٹ کیا جاتا ہے۔۔

Hh147456
 

, الوفاء شخص معك في كل الظروف وليس على حسب الظروف
وفاداری وہ شخص ہے جو ہر حال میں آپ کے ساتھ ہو نہ کہ حالات کے مطابق