Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

سنو!!
اس دسمبر کے آخری عشرے میں،
ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں !!
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے!

Hh147456
 

لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان کا دل رکھنے والا شخص بھی، ایک دل رکھتا ہے۔

Hh147456
 

آئیے ، بیٹھیئے ، بات کیجیئے۔بات کچھ بھی ہو مگر محبت کہ علاوہ ہو".

Hh147456
 

فتنہ پرداز ، دغا باز ، فسوں گر ، عیار
ہائے افسوس دل آیا بھی تو آیا کس پر

Hh147456
 

شامیں کٹتی نہیں اور سال گزر جاتے ہیں
🥀

Hh147456
 

دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے۔۔
🖤

Hh147456
 

حسرت ہی رہی کہ کوئی ایسے بولے ہمیں __؛؛ 😒😔🙈

Hh147456
 
Hh147456
 

🤒⏹️💊💉🩻🏥😷

Hh147456
 

😷🤕🤒🤧

Hh147456
 

رک رک کے ساز چھیڑ کہ دل مطمئن نہیں
تھم تھم کے مے پلا کہ طبیعت اداس ہے۔۔۔۔۔۔

Hh147456
 

kya kiya hai mny???
me to wahan e hun abhi..

Hh147456
 

I'm blocking the most favourite person here...
ALLAH hafiz and thanks for to make memories..
i will miss you...

Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 

عاجزی کے لباس میں
دِلوں کے فِرعون ہے لوگ۔۔۔۔۔۔

Hh147456
 

تم اتنی خوبصورت ہو اگر میں تمہیں تحریر کروں ، تو یہ دیوانے تمہیں دیکھنے کی ضد کریں۔
🖤

Hh147456
 

پھر یوں ہوا , تم ایسے الفاظ کہہ گئے
🙂💔

Hh147456
 

بولنے والے کیا سمجھیں
چپ لگ جانا کیا ہوتا ہے۔

Hh147456
 

:*میری بات مانو*۔۔۔۔
*تلخیاں پینا چھوڑ دو*۔۔
*اس موسم میں*۔۔۔
*آؤ مل کر چائے پیتے ہیں*