Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 
Hh147456
 
B for blessed and b for BROKEN
💔🖤
H  : B for blessed and b for BROKEN 💔🖤 - 
Hh147456
 

كُلُّ جَانِبِِ بِدُونِكَ مُحَطَّمّ بِالاَداسَہِ
تمہارے بغیر ہر سمت اُداسی ہے روح من

Hh147456
 

miss you

Hh147456
 

کیا کہا ہجر گزارا ہے تم نے؟؟ ، چلو بتلاؤ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں

Hh147456
 

ہم اکثر چیزیں خود سے تصور کر کے بڑی غلطی کر دیتے ہیں ۔
🖤🍂

Hh147456
 

۔۔ "ٹھیک ہوں"
یہ تو تم کسی سے بھی کہہ سکتے ہو۔
۔
۔ "پریشان ہوں"
یہ کہنے کے لیے بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے
جو کہ ہر کسی کے پاس دستیاب نہیں ہوتا۔۔🙂
💔

Hh147456
 

اصل امتحان تنہائی میں ہوتا ہے کیونکہ ظاہر میں تو ہم سب ہی نیک نظر آتے ہیں۔

Hh147456
 

میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
یقیں نہیں ؟؟ چلیں اِک بار آئینہ دیکھیں
🔥🔥

Hh147456
 

ذمہ داری لینا بہت بڑی بات ہوتی ہے اس کئے ذمہ دار شخص کا ساتھ دینا چاہئے اور حوصلہ بڑھانا چاہئے بنسبت اس کے کہ اسکی حوصلہ شکنی کی جائے___

Hh147456
 

کچھ جھوٹے تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں کھونا ضروری ہوتا ہے تاکہ تم خود کو پا سکو۔!!
" گستاف فلوبر "

Hh147456
 

راحت ، سکون ، دوست سبھی کھو گۓ
کُل مِلا کے یہ سال خسارے میں رہا.
🖤

Hh147456
 
Hh147456
 

ناپسندیدہ نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں ۔۔🖤

Hh147456
 

and finally...
you did it...
thanks
😑😑🤐🤐

Hh147456
 

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا،
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!

Hh147456
 

نئے برس میں محبت نئی کریں گے ہم __؛؛
کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے __؛؛

Hh147456
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
💔

Hh147456
 

کتابیں ہوں یا ارمان سامنے والے کو قدر نہ ہو تو ردی برابر ہی ہوتے ہیں
🥀🖤