کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟ "جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں کہ واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں"'''''
It's been a long day without you, my friend And I'll tell you all about it when I see you again We've come a long way from where we began Oh, I'll tell you all about it when I see you again When I see you again .. 🤐🤐🤐🤐🤐
سونے سے پہلے، اپنی بہترین پوشاک زیب تن کرو، خوش بو لگاؤ، اور اپنے کمرے کو سجا لو، کہ خوابوں میں آنے والے بعض مہمان حقیقی دنیا میں آنے والوں سے کہیں زیادہ محبت اور قدر دانی کے مستحق ہوتے ہیں