ذات ، برادری ، حیثیت ، جہیز، نوکری اور رنگ کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
کچھ خواب ٹوٹ گئے
کچھ ہم نے دیکھنے چھوڑ دیے۔
"تحفوں کی قیمت نہیں دیکھی جاتی ،ان کے ساتھ جڑے جذبات دیکھے جاتے ہیں ۔
تُو سَوال ہی اَیسا ہے
کہ تَیرا کوئی جَواب نہیں
روحیں نازک ہوتی ہیں اور الفاظ سفاک ہوتے ہیں.
It's been a long day without you, my friend
And I'll tell you all about it when I see you again
We've come a long way from where we began
Oh, I'll tell you all about it when I see you again
When I see you again ..
🤐🤐🤐🤐🤐
someone is waiting for you..
come soon...
سونے سے پہلے،
اپنی بہترین پوشاک زیب تن کرو،
خوش بو لگاؤ،
اور اپنے کمرے کو سجا لو،
کہ
خوابوں میں آنے والے بعض مہمان
حقیقی دنیا میں آنے والوں سے
کہیں زیادہ محبت اور قدر دانی کے مستحق ہوتے ہیں
یہ اکیلا پن ، یہ اداسیاں ، میری زندگی کی ہیں ترجمان
مختصر کہوں تو زندگی گزارنی پڑتی ہے۔۔۔۔💔
تمھارے ہجر کے گھاؤ تو بھر گئے لیکن
تمھارے بعد لبوں پر ہنسی نہیں آئی
جو مل رہا ہے وہ ہی تمہارے لیے بہتر ہے، تم نہیں جانتے لیکن اللہ خوب جانتا ہے۔ ❤️
تیرے ہجر نے تو رُتوں کی تقدیر بدل دی۔۔۔۔
روتے روتے تھک گئی ہیں آنکھیں
اب بس آ جاو لوٹ کر
کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پالو
تمہیں پاکر بھی لوگ تم سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں
~پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے~
~دل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس۔~ꪶ
میں نے محسوس کیا کہ انسان اکیلا نہیں رہ سکتا، اس لیے کوئی اور ہونا چاہیے جو اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہو اور اس کا ساتھ دے، خاص طور پر جب وہ مشکل وقت سے گزر رہا ہو، یا جب وہ اداس ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain