چند بدنامیاں ہیں ماتھے پر.....
اب مکمل خراب تھوڑی ہیں....
بھلے ہم آزاد ہوں مگر اندر سے سبھی قید ہیں 🖤
تیرے آنے سے کچھ ذرہ پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں۔۔
جس کے لیے مچل سکوں ، ایسا نشہ نہی ہے تو
اپنی طرف سے پوری کوشش کرو باقی الله پر چھوڑ دو.
کبھی تصوراتی دنیا میں پناہ لے لینی چاہئے تاکہ ذہن کو پرسکون کر سکیں__
ضرورت سے زیادہ ہمدردی بعض اوقات سب سے بڑی نادانی بن جاتی ہے__
آزاد خیال عورت چاہے جس عمر کی بھی ہو مرد کے حواس پر چھائی رہتی ہے
شب بخیر
*وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہے*💯🙂💕🌟🎉
دعا کو بے اثر جانا ہے آخر
بہت جی کر بھی مرجانا ہے آخر !
لیاقت علی عاؔصم
عظیم تھا وہ دل جو اپنے لیے کبھی نہیں ڈھڑکا
اب احتیاط کی کوئی صورت نہیں رہی...
قاتل سے رسم و راہ سوا کر چکے ہیں ہم__!!
فیض احمد فیض
"کوئی شخص رات کی ظلمتوں میں سے گزرے بغیر طلوعِ سحر کا نظارہ نہیں کر سکتا."
اللّٰہ ہمیں ایسا ہمسفر دیے جس کا ساتھ پا کر خزاں کی رت مثل بہار لگے جو اندھیرے میں جگنو بن کر چمکے جس کی ہم نشینی ہمیں جنت تک لے جائے_ 🌸🩷
وجۂ اداسی کچھ بھی نہیں بظاہر اور دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے۔۔۔۔
🖤🥀
آنکھوں میں پانی لیے گھورتا ہی رہا دیر تک یار وہ آئینے میں کھڑا شخص بہت پریشان نکلا
🥀💔
میں،تم اور آدھی راتیں
ہائے وہ ساری تمہاری جھوٹی باتیں"
🖤💯
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain