Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

تم نے صرف چاھا ھے ، ھم نے چُھو کے دیکھے ھیں
💔💔

Hh147456
 

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے
آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے
رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم
لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے
🥺💔

Hh147456
 

"اور کچھ رونقیں اپنی ذات سے بھی ہوا کرتی ہیں
✨♥️"

Hh147456
 

#درد
تو نے پوچھا ہے مجھے درد کہاں ہوتا ہے
اِک جگہ ہو تو بتاوں کہ یہاں ہوتا ہے
💔🙂

Hh147456
 

اور اب میں تمھارے در پر دستک یوں بھی نہیں دیتی کہ تیرا بیزاری سے اٹھ کر آنا مجھے تکلیف دیتا ہے
🌻🦋

Hh147456
 

🥀
کہتی ہے حیا فریاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر….
🍂
….

Hh147456
 

ہم آخری بار کہاں ملے تھے۔۔۔۔؟
:#عالمِ #ارواح،
پھر کب ملیں گے۔۔؟
“#میدانِ #حشر #میں،
یعنی یہ جوانی بھی رائیگاں گئی۔۔؟🖤

Hh147456
 

وقت آخر ہے اور بہت سی باتیں
تم سے کرنی ہے میں نے پہلی بار

Hh147456
 

لوگوں کی فکر مت کیجیے
لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آئیں گے

Hh147456
 

وہ جہاں آخری سانس رہتی ہیں نا
میں نے چُپ چاپ وہاں رکھ لیا ہے تُمہیں
🫶🤐

Hh147456
 

"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص
بھی دل سے اُتر جاتا ہے 😏😢😔
# 😣😔

Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 
Hh147456
 

Ameen

Hh147456
 

accident.. badly injured..
bike crash... 2 days ago..
hospitalized... need prayers...

Hh147456
 

ہائے وہ لوگ, محبت نہ ملی ہو جن کو
🙂🖤

Hh147456
 

جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے
دماغ کا بھی کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!

Hh147456
 

کاش کہ تم آ کر سمبھال لو مجھے..!!
بہت تھوڑا سا رہ گیا ہوں اس سال کی طرح. 🙂🖤