کاش تم سمجھ پاتی دکھ جدائُ کا
درد کو بھی درد ہوتا ہے میرا درد اتنا گہرا ہے
💔🥲
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے ؛محبتیں تو نہیں
تمھارے بعد سلیقے سے ہم نے رکھے ھیں
یہاں خیال ، وہاں یاد ، اُس طرف آنکھیں
آفتوں کے دور میں__ "
چین کی گھڑی ہےتو__ "
اکیلے پن سے مری ہے جو، اُس کے کمرے سے
رب کے نام پہ لکھّے گئے خطوط ملے
میں جانتا ہوں
کہ خودکشی حرام ہے
اسی لیے چاہتا ہوں کہ
حادثہ ہوجائے کوئی
💔😔
کبھی کبھی دل بہت اداس ہوتا اور وجہ بھی پتہ نہیں ہوتا 🪡❤🩹
یہ جو رخصت ہوئی محلے سے
یہ میری ساتویں محبت تھی
ہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا
🤐💔