ہائے وہ لوگ, محبت نہ ملی ہو جن کو
🙂🖤
جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے
دماغ کا بھی کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!
کاش کہ تم آ کر سمبھال لو مجھے..!!
بہت تھوڑا سا رہ گیا ہوں اس سال کی طرح. 🙂🖤
-" میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے، اس کا خلاصہ چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے۔
"یہ چلتی رہتی ہے"۔
اجتناب کیجیئے
🖤🥀
میں لوگوں کا احترام کر سکتی ہوں
اعتبار نہیں
💯🔥
🖤🥀
آنکھیں سچ بولتی ھیں
لفظ مکار ہوتے ھیں۔
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
✨🥀
جو بھی ملتا ہے یہ تو سمجھ جاتا ہے یہ سمجھا جاتا ہے
یار!! ہمارے دُکھ کسی کے لیے وبالِ جان
کیوں نہیں بنے؟ ♥️🙂
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذِکر چلے اور بار بار چلے
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی،
تیرے بیمار شِفا یاب نہیں ہو پائے۔
کاش تم سمجھ پاتی دکھ جدائُ کا
درد کو بھی درد ہوتا ہے میرا درد اتنا گہرا ہے
💔🥲
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے ؛محبتیں تو نہیں
تمھارے بعد سلیقے سے ہم نے رکھے ھیں
یہاں خیال ، وہاں یاد ، اُس طرف آنکھیں
آفتوں کے دور میں__ "
چین کی گھڑی ہےتو__ "