When You Realize:
یہ تو وہ جوانی ہی نہیں،
جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے
🖤
کوئی ایسا ڈھونڈو جب تم ہنسو تو وہ تمہیں یوں دیکھے جیسے "تم کوئی دن ہو بہار" کا۔
زندگی میں مزید غلط لوگوں کی گنجائش نہیں ہے۔
-🖤
معتبر بن کر ڈستے ہیں لوگ!!
اُداس راہیں، شِکَستہ آہِیں، میرا مُقَدَّر، میرا اَثَاثہ،،،
یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں ✨🍁
دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں، جیسے کسی مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ 🖤😢
میں اپنے آپ کو قائل کر چکا ہوں کہ میں کسی بھی انسانی تعلق کے لیے نامناسب ہوں
ہمیں تھوڑا سا دکھ ہو سکتا ہے ،،
لیکن جو ہمارے بغیر جیتا ہے ،، ہم اُس کے لیے نہیں مریں گے__؛)
اور تو کیا تھا بیچنے کے لیے !🙄
اپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں 🍂
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹی میں مل گئے ہوتے!!
مُبتلا ہیں آنکھیں دَرد میں مَگر رویا نہیں جَاتا
میں نے دِلِی صعوبتوں کے بعد یہ جانا کہ دل کی آواز کبھی نہ سنو، اسے دبا دو
🖤🥀
ہونے کو تو وہ میرا ہو بھی سکتا تھا۔
💔💔
"-کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں ,جن میں شام نہیں , عمر گزر جاتی ہے !
🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain