Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

اکتوبر کی راتیں
محبت کے شروع ہونے والے دنوں کی
ٹھنڈک جیسی ہیں۔۔۔۔
ہلکی پُرنم اور اُداس!!🖤🥀

Hh147456
 

اکتوبر کی راتیں محبت کے شروع ہونے والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں۔🖤

Hh147456
 
Hh147456
 

یہ آخری تعویز ہے ؛ اب میرے گلے میں
اس بار میری منت اسے بھولنے کی ہے !!

Hh147456
 

آ میرے غم گسار آ، باتیں بنا، فریب دے

Hh147456
 

ترے جانے کے بعد ہزاروں بار ہاتھوں کو ملا میں نے
ترے جانے کے بعد ہاتھ خالی رہ گئے میرے

Hh147456
 
Hh147456
 

تکلیف تب ہوتی ہے
جب آپ کو لہجوں کی سمجھ آتی ہے

Hh147456
 

محبت بھیک تھوڑی ہے جو تیری جھولی میں ڈال دوں
چل جا ترپ، سسک، بلک، گڑگڑا، جا مانگ رب سے

Hh147456
 
Hh147456
 

میں ایک درد ہوں💔
اگر تم نے خوش رہنا ہے تو پھر دور رہا کرو میری جان🙂❤🩹

Hh147456
 

لوگ آپکی رونقوں کی ویرانیاں نہیں دیکھتے..!!
🖤🫠

Hh147456
 

تمہاری غیر موجودگی مجھے تباہ کر رہی ہے میں اپنے آپ سے باتیں کرتےکرتے تھک گیا ہوں 💔

Hh147456
 

!!!کسی کی محبت کا اکیلے ۔۔
وارث ہونا بڑے نصیب کی بات ہے۔

Hh147456
 

میں نے سنا ہے اور دیکھا بھی ہے کہ خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو ملاقات جنازوں پر ہوتی ہے۔
🙂🖤

Hh147456
 

"رات ہم سب کے لیے ایک جیسی ہے لیکن ہم میں سے ہر ایک کا اپنا اپنا اندھیرا ہے."

Hh147456
 

یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی
بھی ہوں ♥️

Hh147456
 

جب میں نے اس سے کہا کہ میرا دل مٹی کا ہے-
وہ مجھ پر ہنسا...
کیونکہ اس کا دل لوہے کا ہے-
عنقریب بارش ہوگی، میرا دل پھول بن جائے گا اور اس کے دل کو زنگ لگے گا۔

Hh147456
 

پرانے زخم سبھی بھرتے جا رہے ہیں میرے 🥀🍂

Hh147456
 

وہ مجھے چھوڑ کے پچھتایا بھی نہیں
آپ کہہ رہے ہیں محبّت مکافاتِ عمل ہے
💔✨