Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

میں کس سے بات کروں کون سننے والا ہے
یہاں تو جھوٹی اناؤں نے قد نکالا ہے
کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
گمان تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے
💔🥀

Hh147456
 

اس کے جانے سے کچھ بھی تو نہیں بدلا
بس پہلے جہاں دل ہوتا ہے اب وہاں درد ہوتا ہے

Digital Art image
H  : اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے😊🍂🖤 - 
Hh147456
 

کیا غضب ہے کہ درد کے دن بھی
زندگی میں۔۔۔۔۔۔ شمار ہوتے ہیں۔۔۔۔
💔👈

Hh147456
 

🍂
ہم، آوازوں کی بستی میں
سدا محرومِ گویائی….
کہیں پر تذکرہ جو ہو ہمارا لازمی لکھنا
تو نامعلوم لکھنا…..
ناشناسا
اجنبی لکھنا……🌼
….🍁🍁

Hh147456
 

خط ، کلام ، سلام ، شاعری ، غزلیں......!!!
اُن سے منسوب تھی میری عادتیں کیا کیا.!!!

Hh147456
 

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی

Hh147456
 

دنیا کے سب سے دردناک الفاظ کیا ہیں؟؟؟؟

Hh147456
 

i missed you
✨🤍

Hh147456
 

وہ واحد شخص تھا جس کے لئے میں نے خود کو
سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
✨🤍

Hh147456
 

bewafa log😏

Hh147456
 

and now on today.... all my posts represents "YOU"👈🫶💔

Hh147456
 

you will be remember🖤
I'll miss you🥀

Hh147456
 

میرے لفظوں کو ایسا درد دے،،
لوگ واہ نا کریں پرواہ کریں،،،

Hh147456
 

ربِ کعبہ کی قسم!
پوری کائنات میں ہمارے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ کوئی آئے گا۔
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

Hh147456
 

مگر ہمارے بعد،تیرا دل نہیں لگے گا
❤️

Hh147456
 

آپ کا اچھا کردار ہی ہے جو آپ کو دوسروں کے دلوں اور لفظوں میں ہمیشہ زندہ رکھتا ہے ✨

Hh147456
 

تُو میرے دِل کو دُکھاتا رہا ہے اور میں نے ، تیری جگہ پہ خُدا سے معافیاں مانگیں! ۔
💔🙂

Hh147456
 

اداس ہوں میں گزشتہ کئی دنوں سے
تم میری دیکھ بھال تو کر سکتے تھے
اور مانا کہ ممکن نہیں تھا گلے سے لگانا
تم مجھے یار ایک کال تو کر سکتے تھے__!

Hh147456
 

عشق میں نقصان صرف مرد کا ہوتا ہے،
عورت تو کسی دوسرے مردکا ہاتھ تھام لیتی ہے
🖤🚬