میں آج کی شام اُسے ایک خط لکھوں گی اور کہوں گی کہ میں اعتراف کرتی ہُوں کہ تُمہاری کال کا انِتظار گلزار کی نَظموں سے زیادہ خوبصورت ھے وہ جانتا تو ہو گا نا ! کہ گُلزار کی نَظمیں صِرف مُحبت ھیں ! you guys must remember.. "LOVE DOES NOT EXIST)" 🖤🖤
جانتے ہو حُب کسے کہتے ہیں؟ جب کوئی بغیر کسی ڈر کے اپنا سیاہ سے سیاہ رخ بھی آپ کے سامنے کھول کے رکھ دے،، جب کوئی بچوں کی طرح آپ کے سامنے رو لے،، یا پھر پاگلوں والی کوئی بات کر کے ہنس دے،، کہ آپ اُسے جانتے ہیں آپ سمجھیں گے....!🌼
"جب کسی ایسے انسان سے نفرت ہو جائے جس سے کبھی ہم نے بہت زیادہ محبت کی تھی ۔۔۔ تو پھر ہمیں اپنی محبت ایک حماقت کیوں لگتی ہے؟ وہ اس لئے کہ ہم نے واقعی ہی حماقت کی ہوتی ہے ایک ایسے انسان کو محبت کے قابل سمجھ لیتے ہیں جو ہماری نفرت کے قابل بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ 💯