مسئلہ حل ہوا, ہوا کہ نہیں..!
ہم سا کوئی ملا, ملا کہ نہیں..!
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں..!
آپ کا دل لگا, لگا کہ نہیں..!
🍂
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اور میں کیا کیا کروں، مر جاؤں کیا؟
…..,🌼🍁
محسن ہمارے ساتھ عجیب حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ، ہمارہ زمانہ چلا گیا
🖤
🥀❣️
دُکھ کی سختیاں چہروں سے تو رُخصت ہو جاتی ہیں،
لیکن وہ اِنسان کے اندر اُتر کر گوشے گوشے کو وِیران کر دیتی ہیں...
🙂🖤
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پر پرندوں کی طرح ہیں
_ 💯🖤
جن کو اصلیت معلوم ہو"
ان کے سامنے فنکار نہیں بنتے🖤
لوگوں کی اکثریت یہ دکھ لیے مرجاتی ہے کہ ان کی کہانی سننے والا کوئی نہیں تھا_🙂
ﯾﮧ ﻟﺐ ﺍﺏ ﮐَﺮﺏ ﺳﮯ ﺩُﮐﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ هیں
ﺧُﺪﺍﻭﻧﺪ_اب ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﺅﮞ 🥺💔
اُس دل کے تصدق جو محبت سے بھرا ہو
اُس درد کے صدقے جو اِدھر بھی ہو اُدھر بھی