ملو کہ آج رات ، کوئی بات روبرو کرلیں ۔۔۔۔۔ یہ کیوں ہیں دوریاں کچھ اس پر گفتگو کرلیں طویل فاصلے سمٹ بھی سکتے ہیں ، بس اِک بار جو تھوڑی سی جستجو کرلیں ! 🤕💔🥀
اور ایک سچ بھی بتاتا ہوں آنکھ بھر کے تجھے کہ سانس لیتا رہوں گا روانہ کر کے تجھے تُو پوچھتا ہے مجھے عشق نے دیا کیا ہے سفید بال دکھاتا ہوں اپنے سر کے تجھے 🥺💔