Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

تیرے پیار کا سہارا کافی ہے
hai nahi "THA"
👀🤍🌍🖇️

Hh147456
 

کسی نے مجھے زندگی کا ایسا پاٹ پڑھایا کہ
میری زیست کی ہر خواہش نے خودکشی کر لی

Hh147456
 

sick fever flue
🤧🤒🤕😷
blessed💔

Hh147456
 

turr gaye yaar muhabbatan walay

Hh147456
 

broken heart💔

Hh147456
 

good night

Hh147456
 

دِل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کی طرح
ہر طرف لوگ ہیں____ مگر عالمِ تنہائی ہے.🖤

Hh147456
 

ڈھونڈنے سے خوشی مل جاتی ہے-؟
🙂❤️🩹

Hh147456
 

اگر تم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گے
تو واپسی پر تمہیں مجھ تک آنے کے لیے 11 قدم کا فاصلہ طے کرنا ہوگا
1 قدم وہ جو تم اکتاء کر مجھ سے دور ہوئے
10 قدم وہ جو میں نے تمہارے لہجے میں بیزاریت جان کر پیچھے ہٹائے

Hh147456
 

Follow to reply...
kesy kr lety hain log????

Hh147456
 

سرد رویہ، الجھا لہجہ,
کھوئی آنکھیں، ٹھنڈے ہاتھ،
بے رنگ چہرہ، بد اخلاق،
دیکھو!!! تم بن کیا ہوں میں۔۔۔
I hate you💔

Hh147456
 

you dont wanna talk??
say yes or no??

Hh147456
 

ALLAH hafiz & Good night
😇😇

Hh147456
 

l
اگر کبھی مجھے ذندگی کی نام پر آخری خط لکھنا پڑھا تو میں لکھوں گا کہ میں ان کے لیے تکلیف بن گیا تھا جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتا تھا
🥀🙂💔

Hh147456
 

you will be remember always😇😇
stay blessed😇😇

Hh147456
 

جب کبھی محبت میں
اک ذرا خسارے کا
خوف دل میں آ جائے!
تتلیاں اُڑا دینا
خط سبھی جلا دینا
تُم! مجھے بُھلا دینا!!
💔

Hh147456
 

تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملالی ھم نے___!

Hh147456
 

روانہ کر دیا اسُ کو گلے لگائے بغیر
مجھے یہ لُقمہ نگلنا پڑا چبائے بغیر
🥹🫥

Hh147456
 

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ "
♡❤️😌

Hh147456
 

سنو لڑکی۔۔۔۔!
تم شہزادی ہو اور تمہیں ہر کسی کے آگے نہیں جھکنا کہ یہ تمہیں زیب نہیں دیتا۔۔۔۔۔جو کچھ گنوا دیا اس پر واویلا مت کرو اب۔۔۔۔وہ تمہارے آنے والے وقت کا صدقہ تھا۔۔۔۔!! ہنس کے آگے بڑھو۔۔۔۔اور وقت کی رت پہ سوار ہو کہ گزرے وقت کا منہ دھو ڈالو۔۔۔۔تم شہزادی ہو۔۔!اور شہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتی۔۔۔۔!
👑🥰🌹