تمہاری ذات کے ہجے ہماری انگلیوں سے ہی نہیں جاتے کسی کا نام لکھنا ہو __تمہارا نام لکھتے ہیں کسی کی بات کرنی ہو__ تمہاری بات کرتے ہیں کہیں بارش برس جائے__ تمہارے شہر کی برسات لکھتے ہیں 🥀
اللہ تعالی اپ کو کبھی کسی زات کا محتاج نہ کرے امین 🖤☺🌿
عِزتاں رکھیں مولا۔۔۔🙏 تھاں تھاں تے تِلکن ہوئی پئی اے
چھوڑ میں کتنی پریشانی میں ہوں
اِک وقت آتا ہے کہ۔۔۔!😥
will you guys please elaborate the difference between MUHABBAT and HARRASMENT???
یہ رہائی مجھے نہیں منظور 💔🙂
حسن پرست ہونا کوئی عیب نہیں ہے
ہوس پرست ہی جیتے ہیں بس محبت میں جو عشق کر لے اسے بس تماشہ بننا ہے 🌚🖤 so true🤨💯
ہر اس شخص کو آزاد کر دیں جسکا آپکی محبت میں دم گھٹ رہا ہو 🥺🦋
اور یہ زندگی تو بس "موت" کا انتظار ہے۔💔🙂
"-خُدا تمہیں ایسے شخص کی صبحت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کردے !🖤
دنیا میں لوگ تو بہت تھے پر میرے لیے تیرا ہونا سب کچھ تھا ❤